کیمیکلز کی ہماری رینج میں پینٹ اور کوٹنگز صنعت کے لئے بائنڈرزاور additives کی ایک وسیع ترتیب شامل ہے۔نمائشی پینٹس کے لئے سختی، پانی کی مزاحمت میں اعلی ترین معیار اور استحکام کے ساتھ لانگ آئل کی بنیاد پر درمیانے درجے کی وسکوسٹی اور کم وسکوسٹی اینیملزخاص طور پر نمایاں ہیں۔
ہم اپنے صارفین کی ضروریات کوحل کرنے میں مہارت رکھتے ہیں۔ اس شعبہ میں ہمارا بنیادی مقصد صارفین کے مسائل کو ان کی مرضی کے مطابق حل فراہم کرناہے۔ہماری جدید تکنیکی سہولیات کارکردگی اور بچت کے ساتھ معیار ی حل فراہم کر سکتی ہیں۔