نمر ریزائنزلمیٹڈ (سابقہ ڈیسکون کیمیکلز لمیٹڈ) اپنے کیمیائی کاروبار ی شعبہ میں 50 سالہ تجربہ کے ساتھ مختلف کاروبار ی لائنوں یعنی ٹیکسٹائل کیمیکلز، کوٹنگ، پالئییسٹر، ایڈہیسوزاور پیپرکیمیکلز کے لئے اپنی راہ ہموار کی ہے۔ ہم پاکستان کی مختلف صنعتوں یعنی یعنی پینٹ اور کوٹنگ، پلاسٹک اور پی وی سی ، ربڑ، ایڈہیسوزاور فوم کے لئے اپنے مضبوط اور خاص کیمیکلز اور سالوینٹس کی تجارت کرتے ہیں۔
تجارت میں برآمدات دلچسپی کا ایک اور اہم شعبہ ہے جس پر ہم بہت زور دیتے ہیں مشرق وسطی کی مارکیٹ میں ہماری موجودگی اطمینان کی سطح پر ہے ۔ پیش رفت کے نئے شعبوں کی دریافت کے لئے ہمارا جوش کسی موقع جو کاروباری خیال کیا جاتاہے سے فائدہ اُٹھانے کے لئے ہمیں ہر وقت تیار رکھتا ہے ۔
ہم فراہمی جس کے ساتھ ہم اپنے قابل قدر صارفین کی خدمت کر سکتے ہیں کے لئے مضبوط ذرائع کوترقی دینے کے لئے مسلسل کوشاں ہیں۔ ہم ایک پوٹ کاری کمپنی کے طور پر ترقی کررہے ہیں بہترین کسٹمر سروس کے لئے جو آپکی اعلیٰ معیاری مصنوعات کی رینج اور بھر پور عزم کو متعارف کرواتی ہے۔