50 سالہ تجربے کے ساتھ، نمر ریزائنزلمیٹڈ (سابقہ ڈیسکون کیمیکلز لمیٹڈ) کوصنعت میں اپنے صارفین کو بہترین ممکنہ کیمیائی حل فراہم کرنے میں فخر حاصل ہے۔ صنعتی شعبوں کی کثیر ضروریات کوپورا کرتے ہوئے ہمارے حل اور خدمات بہتر ین قدراور معیار مہیا کرتے ہیں جس کے ہمارے صارفین مستحق ہیں ۔
جدت نمر ریزائنز کے کاروبار کے فلسفہ کاایک لازمی حصہ ہے۔ نمر ریزائنزلمیٹڈ (سابقہ ڈیسکون کیمیکلز لمیٹڈ) تجارتی اور اعلیٰ درجے کی ایپلیکیشن میں نئی پیش رفت کے لئے ایک ٹیکنالوجی لیڈرہے۔ ہم مصنوعات اور خدمات جوہم اپنے صارفین کی بڑھتی اور تبدیل ہوتی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے پیش کرتے ہیں کے لحاظ سے خود کی مسلسل نئی تشریح کر رہے ہیں۔
ہماری مصنوعات جو صنعت کے مخصوص شعبوں کی ضروریات کو پورا کرتی ہیں کی چھ بزنس لائنز کے تحت درجہ بندی کر رہے ہیں: